سدرہ ایاز
-
صنفی امتیاز سفر کٹھن منزل دُور ہے
چند روشن چہرے ترقی اور تبدیلی کے تأثر کو تقویت نہیں دے سکتے
-
ہر شعبۂ سماج میں ترقی کے یکساں مواقع۔۔۔
برابری کی بنیاد پر شراکت، سہولیات اور مراعات میں بھی مساوات۔
-
ڈاکٹر یا ڈاکو
افسوس یہ کہ مقدس ذمہ داری سے وابستہ ڈاکٹر اب ناجائز طریقے سے پیسہ بنانے کے لئے انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔
-
وزارت کھیل کوئی کھیل نہیں
محترم وزیر کھیل، آپ کے دھوپ کے چشمے، اعلیٰ ملبوسات اور شاندار گاڑیاں عوام دیکھ چکے اب کارکردگی بھی دکھائیے۔
-
’بچوں کے ڈراموں کیلئے کوئی جگہ نہیں‘
بدقسمتی دیکھیےکہ نیکی اور اچھائی کی علامت شہزاد قیصر آج خود ایک معاشرتی برائی یعنی دھوکہ دہی یا فراڈ کا شکارہوچکے ہیں
-
کیا ڈی ایچ اے فیز ایٹ والے آسمان سے اترے ہیں
لٹیروں اور رہزنوں سے تو پورا شہر متاثر ہے تو کیا ہر گلی ہر سڑک پرالیکٹرانک سیکیورٹی گیٹ اوردوسرے انتظامات کردیئےجائیں؟
-
’’اب ہم کیلنڈر بدل رہے ہیں‘‘
نئے برس کا ہر ایک سورج
خوشی کا لے کر پیام آئے
سبھی کے چہرے دمک رہے ہوں
ہر ایک دن گویا جگمگائے -
نازیہ حسن زندہ و جاوید باب
وہ آئیں، انہوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور کروڑوں دلوں پر اپنی چھاپ کی ایسی مہر لگائی جس کوئی نعم البدل نہیں۔
-
حمزہ نے تو اپنی غلطی تسلیم کرلی کیا تحریک انصاف بھی کریگی
لوگ صحیح کہتے ہیں کہ تحریک انصاف دراصل ایک کچرادان ہے جو ناکارہ لوگوں کو اکھٹا کررہی ہے۔
-
ویرات کوہلی کیا آپ پاگل ہیں
لگتا ہے کہ حد سے زیادہ عزت اور شہرت نے ویرات کوہلی کا دماغ خراب کردیا ہے۔