صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حقیقی نام سید اختر علی، والد محترم کا نام رحمت علی البتہ جب سید اختر علی نے ادبی دنیا میں قدم رکھا تو پھر اپنا قلمی نام و تخلص حمید اختر رکھ لیا
عبداللہ ملک نے ادبی دنیا میں اس وقت قدم رکھا جب وہ کالج میں زیر تعلیم تھے۔ انھوں نے کالج میگزین کے مدیر کے طور پر صحافت کا آغاز کیا
جدوں تیری دنیا توں پیار ٹُر جائے گا دس فیر دنیا تے کیہہ رہ جائے گا
غریب خاندان کو انصاف اپیلیں کرنے اور درخواستیں کرنے سے نہیں ملتا ہے۔ غریب لوگ رو دھو کر صبر شکر کرکے بیٹھ جاتے ہیں
مرزا ادیب نے 14 اپریل 1914 کو لاہور میں جنم لیا۔ تمام تر تعلیمی مراحل لاہور ہی میں مکمل کیے۔ 1934 میں B.A اسلامیہ کالج لاہور سے کیا۔
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
احمد ندیم قاسمی کی تعلیم پر خاص توجہ دی گئی، ابتدائی تعلیم انھوں نے اپنے گاؤں کے اسکول سے حاصل کی
علیؓ کا گھرانہ بھی کیا گھرانہ ہے جس کا ہر بچہ جسے دیکھو شیر خدا نظر آتا ہے
والدین کا تجویز کردہ نام شیر محمد خان ولد منشی خان، ذات راجپوت۔ اسی باعث نام کے ساتھ خان بھی لگایا جاتا۔
حمید کاشمیری نے صحافت کی دنیا میں بھی خوب نام پیدا کیا