Business Desk
-
بینک الفلاح اور ایس منی ٹرانسفر لارہے ہیں آپ کے خوابوں کی کار بالکل مفت
بینک الفلاح اور ACE منی ٹرانسفر کی جانب سے چھ عدد ’کیا اسپورٹیج الفا‘ سواری جیتنے کا شاندار موقع
-
پاکستانی درآمدکنندگان نے اسمگل شدہ اشیا کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی
اسمگلنگ کی وجہ سے ایک متوازی معیشت وجود میں آچکی ہے، رہنما پی ایف آئی اے
-
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ترقیاتی فنڈ میں کٹوتی
روپے کی قدر میں گراوٹ کے باوجود برآمدات میں اضافہ نہیں ہوسکا، جی ڈی پی کم ہوگئی
-
6 ماہ میں بینکوں سے حاصل کردہ حکومتی قرضوں میں 485 ارب روپے کا اضافہ
حکومت کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک پر قرضوں کا انحصار بڑھ گیا
-
بائیکو پٹرولیم کومشکل حالات کے باجود17ارب کا منافع
کمپنی کی مجموعی فروخت میں 61 فیصد اضافہ، مجموعی آمدن 71 فیصدبڑھ گئی
-
تجارت اور سرمایہ کاری پر پاک سعودی جوائنٹ ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
سعودی حکومت کو پاکستان کے نجی شعبے میں تیل، ریفائننگ، پٹروکیمیکلز اور فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
-
بجٹ خسارہ گزشتہ مالی سال 2260 ارب پرپہنچ گیا
مجموعی پیداوار کا 6.6 فیصد،ن لیگی حکومت کے5 سال میںسب سے بڑا بجٹ خسارہ رہا
-
ملائشیا کا چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی حکومت نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں میں ملائشیاسے زیادہ چین کے مفادات کاتحفظ کیا،مہاتیرمحمد
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت 59 ہزار 550 روپے سے گھٹ کر 59 ہزار200اور 10گرام 50 ہزار 754 روپے رہ گئی۔
-
خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی
یہ قیمتوں میں کمی کا مسلسل دوسرا ہفتہ ہے، اس سے پہلے تیل کی قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھیں۔