Iftikhar Chohadary
-
اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی دفعہ 144 نافذ ہے
-
ایس ایچ او کا پتنگ بازوں کو سرعام جوتے مارنے کا اعلان
جس بچے نے پتنگ بازی کی اورخونی دھاتی ڈور کا کھیل کھیلا اس کا گھرمیں گرا دوں گا
-
پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات پر 50 کروڑ خرچ
800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے تھے جن کے کرایہ کی مد میں اسلام آباد پولیس کے7 کروڑ 28 لاکھ خرچ ہوئے ہیں
-
وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے کھل گئے، معمولات زندگی مکمل طور پر بحال
شہری بغیر کسی رکاوٹ کے شہر میں آمدورفت کر سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ
-
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد میں کنٹینرز پہنچنا شروع، جلد دیگر شاہراہوں پر رکاوٹیں لگائی جائیں گی
بیس ہزار سے زائد آنسوگیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا بھی بندوبست کیا جاچکا ہے، پولیس ذرائع
-
قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم میں 25 طلباء شدیدزخمی
پنجابی اسٹوڈنٹس کونسل اور پختون سٹوڈنٹس کونسل میں جھگڑا ہوا
-
اسلام آباد بینک میں 3 کروڑ روپے کا ڈاکا سیکیورٹی گارڈ قتل
اسلام آباد میں پچھلے دس سالوں میں کسی بھی بینک میں ہونے والی یہ سب سے بڑی بینک ڈکیتی ہے
-
جشن آزادی کے موقع پر باجے بیچنے یا استعمال کرنے پر پابندی عائد
تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو اسٹالز پر بکنے والے باجے قبضے میں لینے کا حکم ، ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز
-
دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست
لیڈی کانسٹیبل مقدس شعبہ کاؤنٹر ٹیرر ازم میں تعینات تھی
-
اسلام آباد سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
اسلام اباد میں امن عامہ کو برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ضلعی انتظامیہ