Iftikhar Chohadary
-
طالبعلم کی دوستوں کے ساتھ یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا، ملزمان چھ ماہ سے لڑکی کو بلیک میل کر رہے تھے
-
حج ڈیوٹی پر جانے والے 16 پولیس اہلکاروں کے نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا حکم
اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ انضباطی کارروائی بھی شروع
-
اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری
پختونخوا سے تعلق رکھنے والا ممکنہ دہشت گرد وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونے کی کوشش کرے گا، سکیورٹی ریڈ الرٹ
-
اسلام آباد میں ہائی الرٹ شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت
شہری ریڈ زون و دیگر جگہوں پر دوران چیکنگ تعاون کریں، کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق فوری پکار 15 پر اطلاع دیں، پولیس
-
اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کا فارم ہاؤس سیل
سی ڈی اے نے غیرقانونی تعمیرات پر اعظم سواتی کی اہلیہ سمیت 4 فارم ہاؤسز کو سیل کیا جبکہ متعدد مالکان کو نوٹسز جاری کیے
-
ارشد شریف قتل کیس جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ
تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا جبکہ جے آئی ٹی کے اراکین کینیا بھی جائیں گے
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد
اسلام آباد پولیس کے مجاز افسران کے علاوہ کسی بھی ادارے یا ایجنسی کو ہتھیار لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
-
عمران خان کو سنگین نوعیت کے مقدمے میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے اسلام آباد پولیس
منصوبہ بندی اور مقصد کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران اور معزز عدلیہ کی ایک جج کو ڈرایا اور دھمکایا گیا، اعلامیہ
-
شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ بھی درج
پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے سے نائن ایم ایم برآمد ہوا تھا، جس کا پی ٹی آئی رہنما لائسنس نہ دکھا سکے، پولیس
-
اسلام آباد میں غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے والے چار ملزمان گرفتار
پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا