شاہدہ پروین
-
خیبرپختونخوا میں گیس پلاسٹک شاپرز میں جمع کرنے کا معاملہ، کریک ڈاؤن کی ہدایت
شاپنگ بیگز میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، صوبائی وزیرقانون
-
کے پی؛ کالج کے بعد تیمرگرہ اسپتال میں سرجیکل دستانوں کی فراہمی میں مبینہ خورد برد کا انکشاف
توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیاتھا کہ میڈیکل کالج کے سامان میں مبینہ طور پر ایک ارب 40کروڑ کے سامان میں خورد برد کی گئی ہے
-
خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی
منظور شدہ بل ک مطابق 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ زرعی آمدن پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا
-
خیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹ
صوبے میں اب تک ایم پاکس کے 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، مشیر صحت کے پی
-
مردان: اسپتال میں خاتون مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی، مشیر صحت نے رپورٹ طلب کرلی
واقعہ کے بعد اسپتال کے دو کلاس فور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے
-
کرم تنازعہ؛ گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کے احکامات جاری کر دیے
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ روڈز کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
-
علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے رکن جے یو آئی
بہادری کا مظاہرہ کریں اور اجتماعی استعفے دے دیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں، رکن جمعیت علمائے اسلام عدنان وزیر
-
خیبر پختونخوا صحت کارڈ پر دل کے علاج کے ریٹس میں اضافے کی منظوری
ڈالرز کی قیمت میں اضافے کے بعد باہر سے منگوائے جانے والے طبی آلات مہنگے ہوگئے ہیں
-
خيبرپختونخوا ميں شديد گرمی وحبس كے باعث گيسٹرو اور ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ
ایک ہفتے كے دوران اسپتالوں میں 25 ہزار 996 مریض رپورٹ
-
پشاور میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے تمام ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی