شاہدہ پروین
-
خيبرپختونخوا ميں شديد گرمی وحبس كے باعث گيسٹرو اور ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ
ایک ہفتے كے دوران اسپتالوں میں 25 ہزار 996 مریض رپورٹ
-
پشاور میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے تمام ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
-
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے 15 افسران کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز
سابق ڈی جی فاٹا، ڈپٹی ڈی ایچ او اور موجودہ میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ٹانک سمیت 15 افسران کیخلاف تحقیقات کی جائیں گی
-
دہشت گردی کے خلاف بات ہو تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے وفاقی وزیر مملکت
پی ٹی آئی قیادت اب تک زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال تک نہیں آئی، فیصل کریم کنڈی
-
خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کوجانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
اسپتالوں کے راستوں اور گزرگاہوں پر مختلف تجاوزات و رکاوٹوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، محکمہ صحت کا مراسلہ
-
خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے
صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد ایک ہزار 493 ہے جن میں 228 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں
-
خیبر پختونخوا میں ایک روز کے دوران 304 افراد میں ڈینگی کی تشخیص
ڈینگی کے حوالے سے پشاور، خیبر، نوشہرہ، بونیر، چارسدہ، مانسہرہ اور ہری پور کو ہائی رسک اضلاع ہیں
-
خیبرپختونخوا میں ایک دن کے دوران 102 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص
خیبر پختونخوا کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی سے متاثرہ 153 افراد زیر علاج ہیں
-
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا واحد ہسپتال
پی آئی سی میں بہت تھوڑے عرصہ میں امراض قلب کے مریضوں کی ریکارڈ تعداد کا علاج کیاگیا۔
-
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مسلسل غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
یکم سے 15ستمبر کے درمیان صوبے بھر کے 593 ملازمین اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے