US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
حقیقت یہ ہے جس کے وجود کی وجہ سے تصویرِ کائنات میں رنگ ہے وہ وجود ہم سے برداشت نہیں ہوتا۔
زرا سی کوشش سے ہم لوگوں کو زندگی کی وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں فراہم کرسکتے ہیں جو محض خواب بن کر رہ جاتی ہیں۔
جیسے ہی میں نے پلٹ کردیکھا وہ آدمی بھاگ گیا، پھر مجھے اندازہ ہوا کہ موصوف مجھے لڑکی سمجھ بیٹھے تھے۔
ملالہ نے نوبل انعام جیت کر یہ ثابت کردیا کہ بلندعزم، ہمت اور حوصلے سے دنیا کی بڑی سے بڑی مشکل کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
جب ایک گھر کے افراد کے قتل کی ایف آئی آر ہی درج نہ ہورہی ہو تو کیا ایسے گھر میں شادی کے شادیانے بجنے چاہئے؟
ہم تو خود کو سب قوموں سے بہتر قوم سمجھتے ہیں لیکن خدا کی مخلوق کے ساتھ ہمارا برتاؤ جانوروں سے بھی بد تر ہے۔
قوم اگر ایک بار پھر احتجاجوں کی تحریک کے ذریعے بات منوانے کی راہ پر چل نکلی تو یہ عمل صرف سیاست تک محدود نہیں رہے گا۔
میراجی کو دھرنے میں آنا ہوگا ،تب ہی وہ اس انتخاب کی دوڑ میں حصہ لے سکتی ہیں۔
عمران خان نے ابھی تک آخری حربہ آزمایا ہی نہیں مگر پھر بھی پریشر اتنا بنا ہے کہ میاں صاحبان کے اوسان خطا ہیں۔
کسی مسئلے کے متعلق شعور اجاگر کرنا اور قوم میں بیداری پیدا کرنا ہو تو سر پر برف یا مٹی سے بھری بالٹی اُنڈیلنا حل نہیں۔