وقار احمد شیخ
-
یک طرفہ محبت کا عذاب
یک طرفہ محبت میں دل کی خلش روز بڑھتی جاتی ہے۔ آپ کسی کو چاہ تو سکتے ہیں لیکن چاہے جانے پر مجبور نہیں کرسکتے
-
جلیانوالہ باغ قتل عام کے سو سال
جلیانوالہ باغ سانحے کے بعد برصغیر پاک و ہند کی تحریک آزادی کو مہمیز ملی، آج اس سانحہ کو سو سال مکمل ہوگئے ہیں
-
کراچی کی محرومیاں اور 460 ارب روپے
دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر قائد میں ہمہ جہت مشکلات اور مسائل ہیں، جو شہر کے رقبے اور حجم کے ساتھ بڑھتے جارہے ہیں
-
آج کی کہانی ۔۔۔ بے روزگاری…
’’مجھ سے بہتر تو زین رہا، خوشحال ہے، لگتا ہے اچھی جاب ملی ہے۔‘‘
اس نے اپنے کلاس فیلو کو یاد کیا۔ -
کہنے میں کیا حرج ہے
اس دور میں جہاں لوگ ڈپریشن اورفرسٹریشن کا شکار ہیں اگر کوئی چند لمحات کیلئے مسکراہٹ کا سبب بنتا ہے تو وہ شخص عظیم ہے۔
-
سچ یا سستی شہرت
بگ باس کے گزشتہ سیزن میں ونر کا ٹائٹل جیتنے والی گوہر خان کوایسے کسی پبلسٹی اسسٹنٹ کی ضرورت نہیں۔
-
آو پڑھاو ہمارے روحانی والدین
علم کی یہ جوت بجھنے والی نہیں ہے، برسوں سے یہ روشنی ایک سینے سے دوسرے سینے میں منتقل ہوتی رہی ہے۔
-
پاکستان ایک نظر میں انٹری ٹیسٹ یا میرٹ کا قتل
حکومتی سطح پرتعلیم کا معیار بہتر بنانےاور دہرے نظام تعلیم سےچھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بڑےاور اہم فیصلوں کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستان ایک نظر میں چاند رات کی رونق
بے شک عیدالفطر کی چاند رات کی طرح اس رات کی گہماگہمی ویسی نہیں ہوتی لیکن آج کی رات کی اپنی ایک خاصیت ہے۔
-
بات کچھ اِدھر اُدھر کی بغیر تنخواہ کام کرنے والی عظیم ہستی
کیا آپ کو یاد ہے کہ’’مدرز ڈے‘‘ کے بعد آپ نے آخری بار اپنی ماں سے محبت کا اظہار کب کیا تھا؟