US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اس سرگرمی کے لئے انسپکٹروں کی بھرتی سے بیروزگاری کا مسئلہ حل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
مشرف صاحب کے حقیقی جمہوریت کے لئے کیے جانے والے تمام اقدامات لالچ اور حرص کی تمام آلائشوں سے پاک تھے۔
دل کی دنیا جب تک نہ بدلے باہر کا جہان تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور دل کی دنیا بدلنے کے لیے استاد کی راہنمائی ناگزیر ہے!
تھر میں اگتی بھوک کی فصلیں اور پیاس کے دریا اس کی سنسنی پھیلانے والی حس کی تسکین کے لئے وافر سامان مہیا کر رہے ہیں۔
اگر ہم نے خود کو نہ بدلا تو نیاز علی کی طرح لایعنی کرامات کے لالچ میں آئندہ بھی اسی طرح ذبح ہوتے رہیں گے۔
جہاں انقلاب آئے وہاں تبدیلی ناگزیر ہے اور جہاں تبدیلی آ جائے وہاں انقلاب کودر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
عمران خان سچے آدمی تھے لیکن جھوٹوں کی مجلس میں بیٹھنے والا بھلا کب تک سچائی پر قائم رہ سکتا ہے؟
جمہوریت کا تحفظ اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے جب سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت موجود ہو۔
جب تک عافیہ کو بیچنے والے ہماری رہنمائی سے دستبردار نہیں ہوتے ہماری قومی غیرت کا استہزا اسی طرح اڑتا رہے گا!
بھانڈا پھوٹنے سے پہلے پہلے نواز حکومت مستعفی ٰ ہو جائے تو اسی میں ان کی بھلائی ہے !