US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جیمزفولی صحافیوں کے اس گروہ سے تعلق رکھتا تھا جو فاتح امریکی افواج کے پہلو بہ پہلو مفتوح علاقوں پر نازل ہوتے ہیں۔
مارچ میں 10 لاکھ لوگوں کو لانے میں ناکامی کی خفت کا بدلہ عمران خان پاکستان کی مظلوم و مقہور جمہوریت سے لینا چاہتے ہیں۔
سیاسی ورکروں کا جنون وہ ایندھن ہے جس سے سیاست کی گاڑی چلتی ہے۔
ارد گرد کھڑے چہروں پر نظر ڈالی جائی تو مشرف کے لیے ان کے دل میں اٹھنے والی ہوک کو سمجھا جاسکتا ہے ۔
کوئی اس کو فرشتہ سمجھ رہا ہے، کسی کے نزدیک یہ کوئی بھوت ہے جبکہ کچھ سیانے اسے خلائی مخلوق کا زمینی ورژن سمجھ رہے ہیں۔
مغربی طرزِ سیاست کے اس ملامتی روایت کا تازہ ترین شکار ترکی کے طیب اردگان ہوئے ہیں ۔
آئین کے آرٹیکل 251 کی بے توقیری کا قصہ اب پرانا ہو چکا ہے اس لیے ہماری قوم کے پاس اس کا ماتم کرنے کا وقت نہیں۔
ہر معاملے میں سازش کا سرا ڈھونڈنے والے اتنا تو تسلیم کریں گے کہ ملالہ گولی کھا کر ڈری نہیں بلکہ ڈٹ گئی۔
پاکستان تحفظ بل کے منظور ہونے کے بعد اب سے پاکستان میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا پکڑے جانے والے کا کام ہوگا
اسرائیلی معصوموں کی ہلاکت پر ساری دنیا کی ماؤں کے کلیجے پھٹے جارہے ہیں مگر فلسطینی بچوں کاخون کسی آنکھ کو نم نہیں کرتا