US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہر کوئی اپنا اپنا چاند اپنی اپنی مرضی سے چڑھاتا ہے اورپھر دوسروں سے توقع رکھتا ہے کہ وہ اس کے چاند کے پیچھے پیچھے چلیں
یہاں ہر شخص اپنے اپنے حصے کے شیشے توڑتا ہے،اپنے اپنے حصے کی مار کھاتا ہے اور چلا جاتا ہے۔
سانحہ lلاہور سے شروع ہونیوالاحکومت کی بوکھلاہٹوں کا سفر ہرروز نت نئے گل کھلا کر انقلاب کے مردہ گھوڑے میں جان ڈال رہاہے
پسماندہ قبائلی ہماری طرح ہوا کے رخ کے ساتھ نہ چل سکے اورآج اسی لیے در بدر بھٹکتے پھر رہے ہیں۔
ہمارے لیڈروں اور ان دادا گیروں کے درمیان کچھ ایسی صفات مشترک ہیں جو ان دونوں کو اٹوٹ رشتوں میں باندھے رکھتی ہیں.
دیکھنا یہ ہے کہ آپریشن کا کیا نتیجہ نکلتا ہے بس دعا یہی ہے کہ آپریشن سے مریض بچ جائے کہیں کوئی عضو کٹ ہی نہ جائے