US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پاکستان میں اب بھی کچھ شعبے ایسے ہیں جو توجہ کے طلب گار ہیں اور جن میں بہتری کی کافی گنجائش ہے۔
یہاں دن دیہاڑے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے لیکن وزیراعلٰی سندھ کہتے ہیں کہ استعفی کیوں دوں؟
ویسے سچ تو یہ بھی کہ لوگوں کو خود بھی صرف ہلا گلا اور وقتی تفریح ہی بھاتی ہے۔
سیاسی جماعتوں نےجس طرح پہلی بارمتحد ہوکرکام کیا وہ لائق تحسین ہےافسوس صرف یہ کہ اِسکے لیے 132معصوم لاشوں کی ضرورت پڑی۔
عمران خان نےروایتی سیاست کوہلا دیا ہےاب یہ انکی سیاست کا ثمرہے یاشخصت کا سحریا بھرپورمیڈیا کوریج کا اثر، کہنا مشکل ہے۔
عوامی طاقت کے یہ مظاہرے وسط مدتی انتخابات کا اشارہ ہیں یا وقتی ابال ... آنے والے چند ہفتوں میں واضح ہوجائیگا ۔
تاریخ ثابت کرتی ہے کہ جب کسی ملک کا متوسط طبقہ تعلیم یافتہ اور باشعور ہو تووہاں سیاسی و معاشرتی تغیر ناگزیر ہوجاتا ہے۔
سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت پربھی اثراندازرہا ہے۔ غیر یقینی صورتحال اوربارباراکھاڑ پچھاڑسرمایہ کاری کیلئے زہرقاتل ہے۔
پہلے دیکھئے ، پرکھئے پھر رائے دیجئے ۔ تنقید برائے تنقید نہ کیجئے.
حکومت نے فوج کوطلب کرکے پہلی غلطی کردی ۔اب بال عمران خان اور طاہر القادری کے کورٹ میں ہے کہ وہ کہاں پہلی غلطی کرتے ہیں