احتشام بشیر
-
پشاور میں مہنگائی کا جن بے قابو، چینی 30 روپے فی کلو مہنگی
پشاور میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور مرغی کی قیمت میں بھی ایک ہفتے میں 90 روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے
-
کے پی میں 600 معدنیات کی لیز جاری نہ ہونے سے سالانہ ایک ارب روپے کا نقصان
لیز جاری ہونے سے 30 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع مل سکتے ہیں
-
وزیراعلیٰ ہاؤس سے ریاست مخالف بیانیہ پھیلایا جارہا ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا الزام
علی امین گنڈاپور سے سوال کرتا ہوں کہ آپ پاکستان کے ساتھ ہیں یا دشمنوں کے آلہ کار بن چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
خیبرپختونخوا کی تاجر تنظیموں کا 26 اپریل کو صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان صوبے کی تمام تاجر تنظیموں کی ہے، عہدیدارجمعیت بزنس فورم مشتاق احمد خلیل
-
پاکستان تحریک انصاف؛ ساس بہو کی لڑائی
تبدیلی کا نعرے لگاتے لگاتے تحریک انصاف اب خود اندرونی طور پر تبدیلیوں کے چکر میں ہے
-
پی ٹی آئی کے وزرا ایک دوسرے پر کروڑوں کی کرپشن کے الزامات عائد کر رہے ہیں، وفاقی وزیر
گزشتہ 4 سال وفاق میں اور 12 سال خیبرپختونخوا میں نااہل افراد نے حکومت کی، جس سے ادارے تباہ ہوئے، امیر مقام
-
کے پی سے سینیٹ کی 11 نشستیں سال گزرنے کے بعد بھی خالی
سیاسی کھینچا تانی کے باعث سینیٹ میں خیبر پختونخوا کو 2024 سے نمائندگی نہ مل سکی
-
انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور ایک ماہ کے لیے نافذ رہے گا، اعلامیہ
-
خیبر پختونخوا میں 54 ارب سے زائد کے 46 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں تعلیم، صحت، سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دینا ہے
-
پی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول تیار، اہم اسٹیڈیم کو میزبانی نہ ملنے کا امکان
فرنچائز سے مشاورت کے بعد حتمی شیڈول جاری کیا جائے گا