احتشام بشیر
-
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی، اراکین پارلیمان کو خصوصی ٹاسک دیا گیا
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین سمیت 300 سے زائد ارکان کے اجلاس میں کارکنان کو ہدایات بھی جاری کی گئیں
-
خیبرپختونخوا حکومت کی اسلام آباد پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
-
خیبرپختونخوا کے وزرا کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ
مراعات میں اضافے کے لیے خیبرپختونخوا کے وزرا کی تننخواہوں، الاؤنسز ایکٹ کا ترمیمی بل تیار
-
پشاور صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ بل منظور متعدد ترمیمی بل پیش کرنے پراپوزیشن کااعتراض
قانون سازی میں ایسی بھی کیا جلدی ہے کہ جس کے بارے ارکان کو علم بھی نہیں، اپوزیشن رکن
-
پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
صوبائی احتساب کمیٹی کا رکن ہوں اور حکومت کا حصہ بن کر اچھا محسوس نہیں کر رہا ہوں، شاہ فرمان
-
آئینی ترامیم کیلیے پی ٹی آئی ارکان کو 20کروڑ اور وزارتوں کی پیشکش ہو رہی اسد قیصر
پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے ارکان اسمبلی کو خریدا جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کے خلاف قرارداد منظور
قائد ایوان خیبر پختونخوا سے گم شدہ ہیں، وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر خیبر پختونخواہ غلط بیانی کرتے رہے ہیں، قرارداد
-
پختونخوا نگراں دور میں بھرتیوں کیلیے الیکشن کمیشن سے این او سی لینے کا انکشاف
الیکشن کمیشن کے پاس این او سی جاری کرنے کا اختیار نہیں، نگراں دور میں بھرتیاں آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر قانون
-
انقلاب کا اعلان کرتا ہوں اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا وزیراعلیٰ کے پی
ادارے اگر عوام کی آواز نہیں سن سکتے تو پھر ایک طرف ہو جائیں، علی امین گنڈاپور
-
خیبرپختونخوا کے پی ایچ ڈی اسکالرز کلاس فور کی نوکریوں کیلئے درخواستیں دینے لگے
پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نے توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرادیا