احتشام بشیر
-
انتظامیہ نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی
پشاور میں دفعہ 144کا نفاذ فوری طور پر ہوگا اور ایک ماہ کے لیے نافذ رہے گا، اعلامیہ
-
خیبر پختونخوا میں 54 ارب سے زائد کے 46 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں تعلیم، صحت، سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو فروغ دینا ہے
-
پی ایس ایل کا ابتدائی شیڈول تیار، اہم اسٹیڈیم کو میزبانی نہ ملنے کا امکان
فرنچائز سے مشاورت کے بعد حتمی شیڈول جاری کیا جائے گا
-
عمران خان آئے گا سب ٹھیک کرے گا، نظریات کو قید نہیں کر سکتے، وزیراعلیٰ کے پی
وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا آغاز کر دیا، کھلاڑیوں کی تعداد اور مقابلوں کے لحاظ سے بڑا ایونٹ ہے
-
پشاور: ریسکیو 1122 اہلکاروں کے لیے پنجاب کے مساوی مراعات دینے کی سفارشات تیار
بہترین کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کے لیے 72 ہزار 620 روپے خصوصی انکریمنٹ دینے کی تجویز دی گئی
-
پشاور؛ 18 سال بعد ویران اسٹیڈیم پھر آباد ہونے کو تیار
پی ایس ایل کے 2 میچز پشاور میں کروائے جانے کا امکان، ذرائع
-
مارشل لاء اور جمہوری دور
ایک جمہوری سیاسی جماعت سے ایک جمہوری حکومت میں پیکا ایکٹ جیسے قانون کی توقع نہیں کی جا سکتی
-
کے پی حکومت نے گورنر سے وفاقی بقایا جات کا حساب مانگ لیا
گورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم
-
وفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیا
گورنر کو جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، مزمل اسلم
-
پشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق
واقعے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تاہم ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، پشاور پولیس