احتشام بشیر
-
پشاور میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق
واقعے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا تاہم ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، پشاور پولیس
-
کے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہ
ایکٹ کے تحت فورس اضلاع کی سطح پر بنائی جائے گی جس کی الگ سے وردی ہو گی
-
کے پی میں نگراں دور حکومت میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنیکی تیاری
ملازمت سے ہٹانے کا بل 2025 منظوری کے لیے پیر کے روز کے پی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
-
کے پی ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے کتنے کروڑ کا نقصان ہوا؟ رپورٹ سامنے آ گئی
وزیراعلی کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے لگایا گیا ہے، صوبائی پارلیمانی کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی
-
5 اکتوبر2024،کے پی ہاؤس میں پولیس نے 3 کروڑ کا نقصان کیا
منیر حسین لغمانی کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے تحقیقات کیں، تحقیقاتی رپورٹ آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی
-
کرم میں امن معاہدے کے بعد راستوں کی بندش میں نرمی
اسلحہ جمع کرنے کے لیے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دیں گے ، بیرسٹر سیف
-
میٹھی یا بخار حلیم؟ سردیوں کی پسندیدہ خوراک بننے لگی
سرد موسم میں سری پائے، تکہ کڑائی اور دیسی گھی کی حلوہ پوری کے بعد میٹھی حلیم کافی پسند کی جانے لگی ہے
-
آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ
کابینہ نے بھی منظوری دی ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام کے لئے قرارداد اسمبلی میں پیش نہیں کرنی
-
دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف
فائنل کال کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان فاصلے پہلے سے کئی زیادہ بڑھ گئے
-
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین نے مرکزی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد سے واپس آنا پارٹی کی ناکامی نہیں، اجلاس میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ