احتشام بشیر
-
خیبرپختونخوا کے پی ایچ ڈی اسکالرز کلاس فور کی نوکریوں کیلئے درخواستیں دینے لگے
پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نے توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرادیا
-
وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت
شہید کے اہل خانہ کی بھر پور مالی معاونت کی جائے گی اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، علی امین گنڈاپور
-
وزیراعلیٰ کے پی کے نام پر نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا فراڈیہ گرفتار
ملزم نے کئی شہریوں کو سرکاری نوکری کا لالچ دے کر پیسے بٹورے، شناخت محمد جمیل کے نام سے ہوئی
-
پختونخوا پی ٹی آئی گڈگورننس کمیٹی کو سرکاری و پارٹی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں موصول
کمیٹی کا غلط اور بغیرثبوت درخواستیں زیرغور نہ لانے فیصلہ، اب تک کی کارروائیوں پر میڈیا بریفنگ دی جائے گی، پارٹی ذرائع
-
وزیراعلیٰ ہاؤس میں 8 ستمبر جلسے کی حکمت عملی طے مشینری ساتھ لے جانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی اور عہدیداروں کو جلسے کی مکمل تیاری کرنے کی ہدایت کی
-
پشاور بلدیاتی نمائندوں سے مذاکرات کامیاب وزیراعلیٰ کا 2019 کا ایکٹ بحال کرنے کا فیصلہ
بلدیاتی نمائندوں نے میری درخواست پر کل کا دھرنا ملتوی کردیا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی
گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی
-
غلام احمد بلور انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوگئے
کچھ قوتوں کے معیارپر پورا نہیں اترتے اسی لئے مجھے مسلسل چار انتخابات میں شکست دلائی گئی
-
عارف علوی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات ختم کروانے کیلیے متحرک
عارف علوی کا مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان سے رابطہ، پارٹی امور اور صوبائی حکومت کے امور پر تبادلہ خیال
-
کے پی میں بدعنوانی کی شکایات عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی معاملات کا جائزہ لے کر رپورٹ بانی چیئرمین کو پیش کرے گی