احتشام بشیر
-
غلام احمد بلور انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوگئے
کچھ قوتوں کے معیارپر پورا نہیں اترتے اسی لئے مجھے مسلسل چار انتخابات میں شکست دلائی گئی
-
عارف علوی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات ختم کروانے کیلیے متحرک
عارف علوی کا مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان سے رابطہ، پارٹی امور اور صوبائی حکومت کے امور پر تبادلہ خیال
-
کے پی میں بدعنوانی کی شکایات عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی معاملات کا جائزہ لے کر رپورٹ بانی چیئرمین کو پیش کرے گی
-
عدالتی حکم پر شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے خارج
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے سابق صوبائی وزیر کا نام ای سی ایل سے نکالا
-
خیبرپختونخوا میں 92 فیصد مضر صحت دودھ کی فروخت کا انکشاف
وزیراعلیٰ کے آبائی شہر ڈی آئی خان اور بنوں میں فروخت ہونے والا دودھ 100 فیصد مضر صحت نکلا
-
کے پی اسمبلی میں مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد منظور
مراد سعید کو فوری طور پر منظرعام پر لایا جائے اور تمام مقدمات ختم کیے جائیں، سہیل آفریدی کی قرارداد
-
پی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف کے پی اسمبلی کا اجلاس طلب قرارداد پیش کی جائیگی
حکومتی اراکین کی درخواست پر اجلاس کل دوپہر ہوگا، قرارداد کثرت رائے سے منظور ہونے کا امکان
-
پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت پر راضی نہیں کر سکی
مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی وفد کو تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے تحریری یقین دہانیاں مانگ لیں، ذرائع
-
ہمیں عالمی عدالت جانے پر مجبور نہ کیا جائے محمود اچکزئی
آئی ایم ایف کے قرضے اتارنا ہے تو اختیارات ہمیں دیں قرضہ اتر جائے گا، قبائلی امن جرگے میں خطاب
-
بندوق کے زور پر کسی کو حکمرانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اسد قیصر
فضل الرحمان کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں ہیں ہم جلد ملکر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، جرگے میں خطاب