US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کیا یہ خطے میں پیدا ہوتے جغرافیائی سیاسی حقائق کے پیش نظر ممکن ہو سکے گا؟
یوریشیا کا معاشی طاقت کو جمع کرنے اور سیاسی طاقت کو دوبارہ منظم کرنے کا یہ تصور ایک عالمی سطح کی حکمت عملی ہے۔
شمالی کوریڈور کے علاوہ سائبیریا کو جنوب سے جوڑنے کے منصوبے اومسک شہر کے ساتھ پہلے ہی جاری ہیں
پوری تاریخ میں جیسے جیسے جغرافیائی و سیاسی سیاق بدلتا رہا، ویسے ویسے تجارتی راستے بھی بنتے اور منتقل ہوتے رہے۔
افغانستان کو روس اور برٹش انڈیا کے درمیان بفر کے طور پر ڈیزائن کیا گیا۔
خلیج بنگال کی تجارتی گزرگاہ جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر معاشی سرگرمیوں کو کئی گنا بڑھا دے گی۔
ایشیا کے مشرقی اور جنوبی حصوں کے درمیان ایک گیٹ وے کے طور پر موجودگی کے معنوں میں ہے۔
نقشے کو دیکھیے اور اس ایشیائی خطے کی تاریخ کو مدنظر رکھیے، اور ساتھ ہی موجودہ طاقتور گلوبلائزیشن ڈرائیو پر نگاہ کیجیے۔
نسلی، ثقافتی اور خودمختاری کے مسائل اگر ختم نہ بھی ہوں تو دب ضرور جاتے ہیں۔
غلاموں کی تجارت کرنے والے یا بردہ فروشوں کی بنگال پر تواتر سے چھاپہ مار کارروائیوں کے کئی اسباب تھے