US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
سیاسی لہر اور عدالتی فیصلے کے لیے پیش نظر مسلم لیگ ن کے لیے انتخابات جلد از جلد ہونا مناسب معلوم ہوتا ہے۔
اس فورم پر پاکستان کی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے ہمیں بساط بھر کوشش کرنی ہوگی۔
پاکستان اسٹیل ملز کی حقیقی تباہی کا آغاز پیپلز پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد ہوا۔
ڈیووس پاکستان کو دنیا سے مثبت انداز میں متعارف کروانے کے لیے ایک انتہائی اہم موقع ہے۔
بھارت امریکا کو اس بات پر قائل کرچکا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کے لیے سی پیک مستقبل میں خطرہ ثابت ہوگا۔
اختیارات کے بے رحمانہ اور من مانے استعمال نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو ناممکن بنا دیا ہے
جو نظام ہمارے ہاں رائج اس میں ایک طاقتور اقلیت ہی ہمیشہ اقتدار میں آتی ہے۔
ان حلقوں کو نرمی اور شائستگی کے ساتھ ’’شٹ اپ‘‘ کال دی گئی ہے جو فوج پر کیچڑ اچھالنے کا کوئی موقع ضایع نہیں ہونے دیتے۔
قومی سلامتی کے امور پر نظر رکھنے والے اس حقیقت سے واقف ہیں کہ صرف سرحدوں کی حفاظت کا تصور اب پرانا ہوچکا۔
مذہب کو علم اور ترقی کے راستے کی دیوار قرار دے کر اسے مذہبی اداروں میں محصور کردیا گیا۔