عقیل افضل
-
سپریم کورٹ بار کا جسٹس سجاد علی شاہ کے عشائیے کا بائیکاٹ
سپریم کورٹ بار خلاف روایت جسٹس سجاد کے اعزاز میں عشائیہ میں شرکت کرے گی اور نہ ہی خود عشائیہ دے گی ۔
-
جسٹس فائز اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند ہیں اختلافی فیصلہ جاری
جسٹس منظور کا ریٹائرمنٹ کے باوجود فیصلے پر دستخط کرنا تشویشناک ہے، ان کے دستخط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، جسٹس منیب
-
ملازمین برطرفی کیس کالعدم قانون بحال نہیں ہوگا سپریم کورٹ
حکومت ملازمین کو ریلیف کیلیے تجاویز دے، عدالت سنگدل نہیں، ملکر کام کر رہے ہیں۔
-
پیپلزپارٹی حکومت میں سیکڑوں سرکاری ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں کالعدم
سپریم کورٹ کا تمام ملازمین کو ملنے والے فوائد فوری روکنے کا حکم
-
سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی
سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 25 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
-
اسامہ پر ٹارگٹ فائرنگ کی گئی ایس پی اور ڈی ایس پی کیخلاف بھی کارروائی کی سفارش
قتل کا معاملہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت چلایا جائے ،صورتحال کو کنٹرول کرنا سینئر افسران کی ذمے داری تھی
-
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے نیب کی اپیل خارج
شہباز شریف جیل میں ہیں تو نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ
-
سپریم کورٹ نادہندگان کی رہن شدہ جائیدادوں پر بینکوں کے قبضے نیلامی کا قانون جائز قرار
ریکوری فنانس ایکٹ2001 سیکشن 15کیخلاف رٹ خارج،قرضہ واپس کرتے نہیں،قانون چیلنج کردیتے ہیں، درخواست گزار کی سرزنش
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین خان کا کورونا ٹیسٹ قرنطینہ میں چلے گئے
سپریم کورٹ کے ملازم ظفر اقبال اور سپریم کورٹ ڈسپنسری کے ڈاکٹر یاسر خان بھی کورنا کا شکار
-
راشن پر 8 ارب خرچے کے بیانات ساکھ کیلیے نقصان دہ ہیں سندھ حکومت
1ارب 5کروڑ دو اقساط میں جاری کیے‘کورونا مریضوںکیلیے144وینٹی لیٹرہیں، عدالت میں جواب، دیگر صوبوں کی رپورٹس بھی جمع