US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
آج جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف پنجاب ہی نہیں، بلکہ ملک بھر میں، دنیا بھر میں ہو رہا ہے۔
والدین کی ذمے داری یہ ہوتی ہے کہ ان بچوں کی دیکھ بھال کریں، ان پر کڑی نظر رکھیں۔
برف سے زیادہ سرد سنگی کتبے کوچھوا، پتھر کو کھود کر اس پرسیاہی سے جو کچھ تحریر کیا گیا تھا وہ اب نظر نہیں آ رہا تھا۔
کبھی جو ہم اپنے سے کم مایہ کو دیکھیں ، ان کو دیکھیں جو صحت کے لیے تڑپتے ہیں ، اولاد کے لیے ترستے ہیں۔
وقت کی ریت یوں ہماری مٹھیوں سے پھسل کر گری ہے کہ باون ہفتے باون دنوں سے بھی چھوٹے محسوس ہو رہے ہیں۔
اس ماہ میں ہمیشہ ایسے بڑے بڑے سانحے ہوئے ہیں جن میں ناقابل تلافی نقصانات ہوئے اور ان کا کوئی نعم البدل نہیں مل سکتا۔
غریب عورت کا المیہ یہ ہے کہ وہ شوہر کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔
کبھی کبھار سوچتی ہوں کہ اللہ کی باقی نعمتیں ہیں، ان کے شکرانے کے طور پر ہی اپنی زندگی کو ایک عام عورت کی طرح گزار لوں
وقت کا پہیہ گھوم گھوم کر بتاتا رہا کہ ہم تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، جو پل گزر گیا وہ واپس نہیں آتا۔
بد قسمتی سے ہمارے ہاں شادی کے لیے جب جوڑ کا انتخاب ہوتا ہے تو لڑکی کو تو چھلنی میں سے گزارا جاتا ہے