US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کاش میں روک سکتی ان زبانوں کو جو اب بھی زہر اگل رہی ہیں، جو اب بھی جواز ڈھونڈتی ہیں
تماش بینوں کی ایک بڑی تعداد انھیں خطرےکی طرف بڑھتا ہوا دیکھتی رہی مگرکسی نےگاڑی کادروازہ کھول کر انھیں باہر نہ نکالا۔
بھٹو کے وزیر نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ غربت کے خاتمے کا ایک بہترین حل یہ ہے کہ غریبوں کو ختم کر دو۔
ایک چینی کہاوت بھی ہے کہ جو بھوکا تم سے کھانے کو مانگے، اسے مچھلی نہ دو بلکہ مچھلی پکڑنے کا طریقہ سکھاؤ۔
2002ء کے اوائل کی بات ہے… امریکا جاتے ہوئے راستے میں لندن میں ایک دو روز کا قیام تھا،
ہم ہمیشہ تعلیم و تربیت کی اصطلاح اپنی بول چال میں استعمال کرتے ہیں جب کہ اصل اصطلاح تربیت اور تعلیم ہے۔
اب تو ہمارے ملک میں ہرطرف کربلا ہے،ہرشام کسی نہ کسی جگہ شام غریباں ہوتی ہے، ہر روزانسانی جان کو بے مول کر دیا جاتا ہے۔
آج دنیا میں ہر طرف قتل و غارت کا بازار گرم ہے، دنیا کے درجنوں ممالک میں سب سے سستی جنس انسانی زندگی بن گئی ہے۔
ہم اگر کسی کے امین ہوں یا ہمارے اپنے ہی اثاثوں کو کوئی یوں لوٹ کر چلتا بنے تو ہم شدید صدمے کا شکار ہو جائیں گے.
ہم سب میں کوئی نہ کوئی جانور چھپا بیٹھا ہوتا ہے یا کچھ خصلتیں چند جانوروں کی ہم سب کے وجود میں پوشیدہ ہوتی ہیں۔