US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
اس ملک میں کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں کہلائی جا سکتی جب ہم اپنی ہی کوتاہیوں اور غلطیوں کے لیے اسے ذمے دار ٹھہرائیں۔
’’ہمارے گھر میں تو گوشت کسی کو اتنا پسند بھی نہیں اماں ! ‘‘
آپ کے عوام بلک رہے ہوں اور عمارتیں اور سڑکیں بہترین ہو ں تو تف ہے ایسی ترقی پر!!
ہمارے ملک میں اگر کوئی درخت ہماری برد سے بچ بھی گئے ہیں تو وہ وہی ہیں جہاں تک ہماری رسائی نہیں ہو سکی۔
اپنے ماحول اورملک کی بہتری کیلیے ہم سب کوایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کوسوچنا اورایسے معاملات میں دانائی دکھانے کی ضرورت ہے۔
اپنے بچوں کی ایسی ہی تربیت کریں، انھیں سختی کی بجائے پیار اور اعتماد سے سمجھائیں
کوئی کتنا اچھا میزبان ہے، اس کاانحصار اس بات پر ہے کہ آپ کتنے اچھے مہمان ہیں۔
ہمارا اور ہمارے اہل خاندان کا اپنی والدہ کو دیکھنے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ ہم انھیں مضبوط قوت مدافعت فراہم کریں۔
حکومت کے معاملے میں ٹیکس دیتے ہوئے جب ہم عام لوگ چوری کرتے ہیں تو اس سے ہمارا ضمیر ہمیں ہلکا سا کچوکا ضرور لگاتا ہے۔
آج آپ کے بغیر، میری زندگی کا وہ پہلا دن ہے جسے عرف عام میں ’’ فادرز ڈے ‘‘ کہتے ہیں۔