US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جب نقیب اللہ محسود اور مشعال خان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو اس کے ساتھ بھی انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے۔
سرکاری قرضے 399 کھرب روپے تک پہنچ گئے جوکہ حکومت نے یومیہ کے حساب سے 13.6 ارب قرض لیا۔
مسابقت کو ختم کریں پھر دیکھیے انسان کی دوستانہ فطرت کس طرح پروان چڑھتی ہے اور گہری ہو جاتی ہے۔
جہاں تک پسماندہ ملکوں میں مزدوروں کے استحصال کا تعلق ہے تو وہ انتہائی ہیبت ناک اور خوف ناک ہوتا ہے۔
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں جو اسمبلیوں میں بیٹھی ہیں بے دست و پا نظر آتی ہیں یا کچھ کرنا ہی نہیں چاہتیں۔
افغانستان کے مسائل کا مکمل حل ایک امداد باہمی کا آزاد معاشرہ ہے۔ اس کے سوا سارے راستے بند گلی میں جاتے ہیں۔
کراچی کی محنت کش بستیوں سے کچرا اٹھانے کے نام پر غریب عوام سے کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں۔
صنعتی شعبے میں کوئی ترقی نہیں ہو رہی ہے جب کہ ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی جا رہی ہے۔
جدوجہد کے دوران خودکار اور خودانحصار انجمنیں اور تنظیمیں بھی بنی ہیں جو اپنے حقوق کے لیے لڑ رہی ہیں۔
خواتین کا تحفظ حکومت نہیں کرسکتی، وہ خود اپنا تحفظ کریں۔