US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
فیلڈ میں کام کرنے والے صحافی جانتے ہیں کہ کچھ پتا نہیں کب ’’ٹھاہ‘‘ کی آواز آئے اور اُن کی سانسوں کی ڈور ٹوٹ جائے۔
پتنگ بازی تہوار سے بڑھ کر المیہ بنتی جارہی ہے، اس میں سےدھات نکال کر پھردھاگہ رکھ دیجیے، بس بسنت اتنی سی التجا کرتی ہے
اگر آپ نےچوں چوں کا مربہ صرف محاوروں میں سنا ہے توآپ بلوچستان حکومت کی شکل میں اسکی عملی اور واضح مثال دیکھ سکتے ہیں
ہر بچے کو چائلڈ لیبر کا نام نہ دیجیے، بلکہ اپنا کردار ادا کیجیے اور کام کرنے والے بچوں کو اچھا ماحول دیجیے۔
تحریک انصاف سے قومی اور خیبر پختونخواہ کی حد تک جتنی امیدیں وابستہ کرلی تھیں رفتہ رفتہ دم توڑتی جارہی ہیں۔
یہ جمہوریت تو نہیں ہے، بادشاہت ہے اور بادشاہت میں امیدیں ٹوٹتی ہیں تو ٹوٹ جائیں مگر اعتراض کی اجازت نہیں۔
صوبوں کا کردار پاکستان کی فلاح میں ایسا ہی ہے جیسے ایک نکھٹو بیٹا والدین کے لئے زحمت کا باعث بنا ہوا ہو۔
حکومت اور اپوزیشن، میوزیکل چیئر کے ایسے کھیل میں مصروف ہیں جس میں عوام صرف اور صرف خسارے میں ہیں۔
اپوزیشن حقیقی آئینی کردار کے بجائے عارضی و غیر آئینی کردار کی طرف زیادہ مائل ہوتی جارہی ہے۔
حکمرانوں کےاس مزاج کاکیا کریں جوسوچتےہیں کہ کچھ ہوجائے، ہر وہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے جس پراپنی سوئی اٹکی ہو