US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
10 زخمی اور 4 کی حالت تشویشناک، حادثات میرپور خاص، سجاول اور کوٹری میں ہوئے۔
چارواہ سیکٹر کے موضع جمال جند کا رہائشی اسلم شہید، بچے عمرانوالی میں زخمی ہوئے،گولہ باری سے متعدد مویشی مارے گئے،
واقعے کیخلاف سندھ بھر میں ریلیاں و مظاہرے، وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی نوٹس لے لیا
وبا شدت اختیار کرگئی، متعدد بچے مبتلا، دیہی علاقوں میں صورتحال مزید ابتر
حادثہ مہران ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ہلاک شدگان کی عمریں 18سے 20 سال اور تعلق دوڑ کے گوٹھ سے ہے
شدید گرمی میں طویل بجلی بندش سے شہری بے حال، کاروباری زندگی مفلوج، احتجاج بھی کام نہ آیا۔
35901 ووٹ لے کر جیت گئے، فنکشنل لیگ کے جام نفیس 24428 ووٹ لے سکے
غلام قادرٹنڈوالہیار کونسل کے رکن ہیں، گاڑی سے سندھ اسمبلی میں داخلے کا پاس بھی ملا
اعلانیہ و غیراعلانیہ بجلی بندش سے معمولات زندگی درہم برہم، کاروبار ٹھپ، پانی کا بحران، شہریوں کی زندگی اجیرن
ٹنڈو آدم اور شاہ پور چاکر میں 18 گھنٹے بجلی بند رہنے کے باعث کاروبار زندگی مفلوج، پانی کی بھی شدید قلت ہوگئی