US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کراچی جانے والی تیز رفتار بس کار کو روندتی ہوئی بے قابو ہو کر ہوٹل میں جا گھسی
متاثرین سڑکوں پر آ گئے،حیسکو دفتر پر مظاہرہ اور دھرنا، سو گاؤں کی بجلی کاٹنے سے دیہاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا
دور دراز علاقوں میں6 ماہ سے 10سال تک کے لاکھوں بچوں کو انسداد خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنرز
شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات، ایک کروڑ 78 لاکھ کی عدم ادائیگی پر نارا جیل کے کنکشنز بھی منقطع
مشتعل افراد نے ٹائر جلاکے قومی شاہراہ گھنٹوں بلاک رکھی، گاڑیوں کی طویل قطاریں، گجو میں لوڈشیدنگ کیخلاف مظاہرہ
ہالا میں 4 مسلح افراد نے تاجر سے 4 لاکھ روپے اور قیمتی سامان چھین لیا
آتشزدگی کے واقعات نوابشاہ، گھارو اور تلہار میں پیش آئے، متاثرین قیمتی سامان اور جمع پونجی سے محروم،4بکرے ہلاک
دھابے جی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا، تلہار میں روزانہ صرف 4 گھنٹے بجلی کی فراہمی
محکمہ تعلیم نے فی طالب علم 20 روپے امتحانی فیس طلب کی تھی، اساتذہ نے بلیک بورڈ پر سوالات لکھ کر طلبہ سے امتحان لیا
جج اور وکلا کی شہادت کے سوگ میں تمام عدالتیں بند، وکلا کے احتجاجی مظاہرے