محمد عاطف شیخ
-
موسمیاتی تبدیلی کے بحرانوں سے نمٹنے کیلئے ریڈیو کا استعمال ناگزیر
ریڈیو کے عالمی دن پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اسٹڈیز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عدنان ملک سے گفتگو
-
ریڈیو کے ذریعے پنجاب کو صحت مند بنانے کا خواب پورا ہوسکتا ہے علی جان خان
پنجاب میں عوامی سطح پر صحت مند زندگی کا شعور اُجاگر کرنے کیلئے خصوصی ’ایف ایم صحت زندگی‘ ریڈیو ٹرانسمیشن کا آغاز
-
کوئٹہ میں مئی 1935 کے زلزلے کا سبق فراموش کردیا گیا
1937 میں کوئٹہ کے لئے بلڈنگ کوڈ نافذ کیا گیا جس پر عملدرآمد سے یہ شہر 1941 کے شدید زلزلے میں نقصان سے محفوظ رہا تھا
-
فیک نیوز آزادی صحافت کے لیے بڑا خطرہ
حالیہ تحقیق میں جھوٹی خبروں کی نسبت سچی خبر کو 1500 لوگوں تک پہنچنے میں چھ گنا زیادہ وقت لگا
-
کیا سرکاری ریڈیو کی افادیت ختم ہوچکی
اگر تمام ریاستی اداروں کو کمرشل نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو تعلیم سمیت بہت سے لازمی شعبے ختم کرنا پڑجائیں گے
-
مٹی کے مسائل کا پائیدار انتظام کلائمیٹ چینج کے آگے ڈھال
مٹی کو موثر انداز میں منظم کیا جائے تو فضاء سے کاربن کی کشید کے ذریعے مُضر موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے
-
بینائی کے مریضوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے
2کروڑ 63 لاکھ پاکستانی آنکھوں کے مسائل کے ساتھ جی رہے ہیں، 22کروڑ کی آبادی کیلئے صرف 2800 ماہرین امراض چشم موجود ہیں
-
پاکستان میں ہر روز 53 افراد اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیتے ہیں
پاکستانی نوجوانوں میں خُودکشی کا بڑھتا تناسب انتہائی تشویش ناک ہے‘ اقدام خُودکشی پر سزا کے بجائے شعور دینے کی ضرورت ہے
-
محرومیوں کی منجدھار میں پھنسے بلوچستان کے باصلاحیت نوجوان
بلوچستان میں رسمی تعلیم حاصل کرنے والے محض 6 فیصد طالب علم گریجویشن اور 2 فیصد ماسٹرز کر پاتے ہیں
-
باغوں کا شہر لاہور اپنے 70 فیصد درختوں سے محروم ہو چکا ہے
درخت شہریوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں معاون ہیں