US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس بینکنگ کورٹ کراچی سے نیب راولپنڈی کو منتقل کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر ایڈمن ، اکاؤنٹس اینڈ پلاننگ عبدالستار جتوئی کیخلاف دستاویزات نیب کے حوالے۔
سندھ اسمبلی وہ ایوان ہے جس نے سب سے پہلے قیام پاکستان کی قرار داد منظور کی تھی۔
جعلی درخواستوں پر افسران کو بلیک میل کرنے کی روک تھام کیلیے اینٹی کرپشن کا طریقہ کار مکمل طور پر شفاف بنادیا گیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کے قیام کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات برقرار ہیں۔
کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ سندھ کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا گئے ہوئے ہیں اور وہ بھی وہاں سے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
آصف زرداری نے نہ صرف عوامی رابطہ مہم تیزکردی ہے بلکہ سندھ کے بااثر سیاسی خاندانوں سے بھی رابطوں میں اضافہ کردیا ہے۔
کراچی میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات اس شہر کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔
اس فیصلے کے ردعمل میں کیا ہوتا ہے اور خصوصاً سندھ حکومت پر اس کے فوری اثرات کیا مرتب ہوتے ہیں؟