زبیر نذیر خان
-
پی ایس ایل 10: اتوار کی چھٹی بھی اسٹیڈیم کی رونق بحال نہ کرسکی
32 ہزار تماشائیوں والے وینیو میں صرف 5 ہزار سے کچھ زائد شائقین میچ دیکھنے آئے۔
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
پاکستان کے 5 کھلاڑیوں میں سے 4 نے گولڈ میڈلز اور ایک نے سلور میڈل جیت لیا
-
پشاور کی تین بہنوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
تینوں بہنوں نے کوئی گیم ہارے بغیر 0-3 کے یکساں اسکور سے فتوحات اپنے نام کیں
-
اب سندھ میں "خواجہ سرا" بھی کرکٹ کھیلیں گے
جمعہ کو سکھر میں کرکٹ، میچ اور رسہ کشی کا مقابلہ ہوگا
-
کراچی کنگز نے حسن علی کو "نائب کپتان" مقرر کردیا
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے
-
لائٹ،کیمرہ،ایکشن ؛ انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، ایچ بی ایل پی ایس ایل کا کل آغاز
10 واں ایڈیشن 11 اپریل سے پورے آب و تاب کے ساتھ چمکنے کے لیے تیار ہے
-
نور زمان پہلی عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی کھلاڑی نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے امیش نیرج چندرن کو شکست دی
-
انڈر-23 اسکواش چیمپئین شپ؛ نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
دوسرے پاکستانی کھلاڑی محمد حمزہ خان کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم ہوگیا
-
نوجوان کرکٹرز کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
دنیا کی بڑی سے بڑی ٹیم کو ہراتی اور چھوٹی سے چھوٹی ٹیم سے ہار جاتی ہے
-
انجری کا شکار ہونے کے بعد عالمی کرکٹ سے دور صائم ایوب کی منگل کو برطانیہ سے وطن واپسی
برطانیہ میں ان کے معالجین پیرکومکمل طبی جائزہ لینے کے بعد اپنی پیشہ ورانہ آرا دیں گے