زبیر نذیر خان
-
پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی
عالیہ سومرو نے مدمقابل تھائی باکسر کو ناک آؤٹ کر کے فتح اپنے نام کر لی
-
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی
سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا
-
پاکستان نے ویمن بیس بال ایشیا کپ کوالیفائر 2025 میں برانز میڈل جیت لیا
تھائی لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 1-5 سے شکست دی
-
جہانگیر خان نے بھارت کے جارحانہ بیانات اور اقدامات پر اسے آئینہ دکھادیا
بھارت کا کھلاڑیوں کو ویزے نہ دینا اور کھیل میں سیاست کو لانا اچھا عمل نہیں ہے، جہانگیر خان
-
سیر و تفریح کیلئے دبئی گئے کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑی آج واپس آجائیں گے
ٹیم مینجمنٹ نے ان کھلاڑیوں کو تھکاوٹ دور کرنے کیلئے دبئی بھیجا تھا
-
پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، ساؤتھ ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے
چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی مہارت کا لوہا منوایا
-
بھارتی باکسر کو بدترین شکست دینے والےعالمی یوتھ چیمپیئن عثمان وزیر کا کراچی میں شاندار استقبال
وزیراعظم سے درخواست ہے کہ میری بھی حوصلہ افزائی کریں، آرمی چیف سے بھی امید ہے کہ ضرور حوصلہ افزائی کریں گے، عثمان وزیر
-
جیت کیساتھ کراچی کنگز کے کپتان نے ٹی20 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
انہوں نے یہ اعزاز پشاور زلمی کیخلاف گزشتہ روز ہوم گراؤنڈ پر 60 رنز کی اننگز کھیل کرسرانجام دیا
-
پی ایس ایل 10: اتوار کی چھٹی بھی اسٹیڈیم کی رونق بحال نہ کرسکی
32 ہزار تماشائیوں والے وینیو میں صرف 5 ہزار سے کچھ زائد شائقین میچ دیکھنے آئے۔
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
پاکستان کے 5 کھلاڑیوں میں سے 4 نے گولڈ میڈلز اور ایک نے سلور میڈل جیت لیا