زبیر نذیر خان
-
بحیرہ عرب کی گہرائی میں پڑی پی ایس ایل10 کی ٹرافی کی منفرد رونمائی
یہ ٹرافی لیگ کی چمکتی ہوئی میراث اور اس کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتی ہے، محسن نقوی
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کر گئیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا باسط علی سے اظہار تعزیت
-
چیئرمین پی سی بی کو 3 عہدوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، شاہد آفریدی
آئی سی سی کا میزبان کو اسٹیچ پر نہ بلانا بڑا سوال ہے، ٹی 20 کے لیے سلمان آغا کا بطور کپتان انتخاب درست نہیں
-
بھارت نے تیسری مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی جیت کر کتنی انعامی رقم اپنے نام کی؟
چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 69 لاکھ ڈالرز کی مجموعی انعامی رقم رکھی گئی تھی
-
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچی
طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا، مرتضیٰ وہاب
-
آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کیلیے اسٹیو اسمتھ سمیت 3 نام سامنے آگئے
پلیئر آف دی منتھ میں آسٹریلیا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شامل ہیں
-
آئی سی سی لاجسٹک پارٹنر کا پاکستان کو اپنی طرز کے پہلے موبائل چینجنگ روم کا عطیہ
کراچی کے 40 باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس بھی تقسیم کی گئیں
-
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چوتھی ٹیم کونسی پہنچی؟
افغانستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی خواہش ادھوری رہ گئی
-
افغان کپتان نے پاکستان کی کنڈیشنز کو آئیڈیل قرار دے دیا
چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ آج کراچی میں افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا
-
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
فخر زمان ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل زخمی ہوکر باہر