US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کبھی مذاق میں کسی کی طرف اسلحہ کرکے نہ چلائیں کیونکہ اسلحہ کے استعمال میں کی گئی پہلی غلطی آخری بھی ثابت ہوسکتی ہے۔
جن حالات سے کراچی گزرا ہے اگر ایسے کٹھن حالات سے کوئی اور ملک یا شہر دوچار ہوتا تو اب تک وہ کھنڈرات میں بدل چکا ہوتا۔
بڑے شعراء جن کو لوگ خاص طور پر سننے کے لیے آئے تھے ان کو بھی بہت کم وقت ملا۔
عظیم فریضے کی ادائیگی سے قبل آپ اپنی نیت اور سوچ کو اللہ تعالیٰ کے لئے خالص کردیں۔
گولی اور بندوق کے ذریعے بات منوانے والے یہ کیوں نہیں سوچتے کہ اس طرح وہ کسی کے دل میں اپنی عزت ہرگز نہیں بنا سکیں گے۔
آئیے فروغِ اردو کے لیے اپنا کردار ادا کریں، یہی ہماری قومی وحدت اور اتحاد کا ایک مضبوط پلیٹ فارم ہے۔
تعلیمی اداروں کو بند کرکے اور سیلابی صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنیکا مقصد زیادہ سے زیادہ فنڈزکا حصول بھی ہوسکتا ہے۔
جب شہداء کی اولادیں دیگر بچوں کو اپنے والدین کیساتھ تیاریاں کرتے دیکھتے ہوںگے تو انہیں اپنے والد کس قدریاد آتے ہوںگے۔
نمازتراویح میں قرآن کو اس قدر تیز پڑھاجاتا ہےکہ نماز کا اصل مقصد فوت ہوجاتا ہےحالانکہ یہ ٹھہر ٹھہر کرپڑھاجاناچاہیے۔
یاد رکھئے! روزِ محشر نہ آپ کوئی جھوٹ بول سکیں گے نہ کوئی پریس کانفرنس کر سکیں گے۔