محمد نعیم
-
سوشل میڈیا اور اندھی تقلید
سوشل میڈیا پر اپنے مقاصد حاصل کرنے کےلیے طرح طرح کی سازشیں کی جاتی ہیں اور حالات خراب کیے جاتے ہیں
-
آئیں احساس کی شمع جلائیں
چند سو روپے کے عوض اگر کسی غریب کی دعا مل جائے تو بھلا اِس سے اچھا سودا آپ کے لیے اور کیا ہوسکتا ہے؟
-
آتشزدگی کے بعد مشکل صورتحال میں ہمارا کردار
سوائے بمباری یا بوائلر پھٹنے کےکوئی آگ شروع سے ہی بڑی نہیں ہوتی۔ معمولی سمجھداری اور کوشش سےاس پر قابو پایا جاسکتا ہے
-
حادثات کے بعد ہماری اولین ذمہ داری کیا ہونی چاہیے
ہنگامی صورت حال یا کسی بھی حادثے میں سب سے اہم کام متاثرہ افراد کی مدد اور زندگی بچانا ہوتا ہے۔
-
جشن آزادی کے موقع پر کشمیریوں کو کیوں یاد رکھا جائے ویڈیو بلاگ
جب تمام تر مظالم کے بعد بھی کشمیری پاکستان کو نہیں بھولتے تو ہم اپنی آزادی کی خوشیوں میں ان کو کس طرح بھول جائیں۔
-
کبیر خان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا
کراچی ایئرپورٹ پرکبیرخان کے پہنچنے پراحتجاج ضرور کیا گیا لیکن اچھی بات یہ کہ انکوکسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا گیا
-
عالمی یوم صحت پر کچھ ذکر ڈینگی و ملیریا کا
عالمی یوم صحت پر ملیریا اور ڈینگی جیسی جان لیوا بیماریوں پر قابو کا ہی عزم کرلیا جائے تو بھی کام بن سکتا ہے۔
-
ترقی ایسے نہیں ایسے ہوتی ہے
فیس کی عدم ادائیگی پر امتحان نہ دینے کی اجازت کے سبب ایک طالب علم کی موت کسی ریاست کا ضمیر جھنجھوڑنے کیلئے کافی نہیں؟
-
کیا یہ جھوٹ نہیں کہ پاکستان میں کرپشن کم ہوگئی
حکومت کی ساری کارکردگی قرضے کے بل بوتے پر دکھائی جاتی ہے لیکن کیا کبھی ہم نے یہ سوچا کہ یہ قرضہ واپس کون کرے گا؟
-
لاہور کو ’اورنج لائن‘ اور کراچی کو ’چنگ چی‘ مبارک ہو
ملکی معیشت کو سب سے زیادہ سہارا دینے والے شہر کے باسی اب بھی کھٹارا بسوں اور اڑن کھٹولوں کے رحم و کرم پر ہیں۔