سہیل اقبال خان
-
نئی ٹرینیں نہیں بہتر ریلوے نظام کی ضرورت
پاکستان ریلوے کا نظام برسوں پرانا ہے، جس کو سالہا سال سے نہ تو دیکھا گیا، اور نہ ہی اس کو اپ گریڈ کرنے کی کوشش کی گئی
-
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کی موجودگی میں اسلحہ و منشیات سے بھری گاڑیاں کیسے اندر تک پہنچ جاتی ہیں؟
-
میڑو بس اب انسانی جانیں لینے لگی
وزیراعلیٰ پنجاب صاحب! اگلے منصوبوں میں ہم تاخیر تو برداشت کرسکتے ہیں مگر ناقص کام کو نہیں۔
-
صحت کا اتحاد
جس مہم کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا، اِس کا قیام اُس وقت تک جاری رہنا چاہیے جب تک بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ نہ ہوجائے۔
-
قربانی کو بھلادیا گیا
یہ حالات دیکھ کر سوال پیدا ہوتا ہے کہ شہیدوں کیساتھ انصاف نہ برتنے والےزندہ لوگوں کے ساتھ انصاف کیساتھ پیش آسکتے ہیں؟
-
کھیل کود اور دھاندلی پکڑی گئی
بھارت دھاندلی کے ذریعے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی فتح کا جشن ہی منارہا تھا کہ پاکستان کا احتجاج رنگ لے آیا ۔
-
دنیا بھر سے ایک نیا کارنامہ
مودی سرکار کی مسلمانوں سمیت دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے لئے تنگ نظری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
-
پاکستان ایک نظر میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی قدر کیجیے
لیڈی ہیلتھ ورکرزکی سہولیات اورتنخوائیں اس حد تک رکھی جانی چاہیے جس سے ہر کسی کی خواہش ہوکہ وہ بھی اس پیشے سے منسلک ہو۔
-
پاکستان ایک نظر میں بحال ہوتی انصاف کی اُمیدیں
عدالتوں نے انصاف فراہم کرکے بتادیا کہ یہاں انصاف بھی فراہم کیا جاتا ہےاورملزمان کو ان کے انجام تک بھی پہنچایا جاتا ہے۔
-
پاکستان ایک نظر میں بہتر ہوتے پاک افغان تعلقات
افغانستان میں نئی حکومت کےقیام کےبعد امید یہی ہےکہ دونوں ممالک ماضی کی تلخیوں کو بھولاکرنئےعزم کیساتھ مل کرکام کرینگے۔