سید عاصم محمود
-
ڈرون ایم کیو۔9 بی ڈرون لیزر سے ہر قسم کا طیارہ، میزائل پگھلا دیگا
ایم کیو۔9 بی ڈرون 40 ہزار فٹ کی بلندی ہر 40 گھنٹے تک پرواز کے قابل ہے
-
فٹبال کا موجد انگلینڈ نہیں اسکاٹ لینڈ ہے، اسکاٹش مورخ
اسکاٹش علاقے اینورتھ (Anworth) میں قدیم ترین فٹ بال گراؤنڈ دریافت کیا ہے
-
ڈیجیٹل دنیا کا دل…زیرسمندر تاریں
کرہ ارض کے طول وعرض میں جدید ترقی کی بنیاد، ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو یقینی بناتے نہایت مربوط و نفیس زیر سطح نظام کی حیرت انگیز داستان
-
دل کی دھڑکن معمول پر لانے کے لیے چاول کے دانے سے بھی چھوٹا پیس میکر تیار
اسے جسم میں داخل کرنے کیلیے کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ صرف ایک سرنج سے انجیکٹ کیا جا سکے گا
-
برطانوی وزیر ریلوے کو دوران ڈرائیونگ موبائل سننے پر جرمانہ
انھیں جرمانہ ہوا اور ڈرائیونگ لائسنس پر چھ پوائنٹ بھی لاگو ہو گئے
-
ایلون مسک کو حکومت امریکا نے کھرب پتی بنایا
دنیا کا امیر ترین شخص جس حکومت کی مدد سے کاروباری ایمپائر کھڑی کرنے میں کامیاب ہواآج اُسی حکومت کو تباہ کرنے کے درپے ہے
-
گھیے کا چھلکا اتارا جائے یا نہیں؟
موسم گرما کی ایک مقبول سبزی کا بیان جو ہمیں کئی صحت بخش فوائد سے نوازتی ہے
-
ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی
انسان نوجوانی میں ریٹائرمنٹ کا کوئی عمدہ منصوبہ بنا لے تو اسے بڑھاپے میں دوسروں کا محتاج نہیں ہونا پڑتا
-
وقف زمین پر بنا مکیش امبانی کا ’’غیرقانونی‘‘پْرتعیش بنگلہ
مکیش امبانی کے عالیشان گھر ’اینٹیلیا‘ کی موجودہ قیمت 5 ارب ڈالر ہے
-
پاکستان ’’تھوریم‘‘ذخائر سے ہزارہا میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے
یہ دھات مولٹن سالٹ نامی ری ایکٹر میں کیمیائی عمل سے یورینیم 233 بن کر بجلی بناتی ہے