سید عاصم محمود
-
پروٹین کی زیادتی سے بچئیے
اس غذائی عنصر کی زیادہ مقدار انسان کو ہمہ قسم کے امراض میں مبتلا کر سکتی ہے
-
ڈیپ سیک جس نے معاصرین کو حیران کر دیا
گویا اس شعبے میں بھی چینی کمپنی نے اپنی برتری ثابت کر دی
-
امریکا میں پیدل چلنا خطرناک: روزانہ 20 افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہونے لگے
پچھلے سال وہاں ’’آٹھ ہزار ‘‘پیدل چلتے انسان ٹریفک حادثات کا شکار ہو کر چل بسے ہیں
-
منجمد جھیل میں طیارے کا پائلٹ بیٹیوں سمیت 12 گھنٹے بعد ریسکیو
تینوں منفی 20 کی سردی میں رات بھر طیارے پر کھڑے رہے، بچ جانا معجزہ
-
سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت
سنگاپور کے علاوہ سبھی شہر اس طریقے سے گارے جیسی بظاہر فضول شے کو کارآمد بنا سکتے ہیں
-
بدھ مذہب کے مقدس مقام ’’مہابدھی مہاویہاڑا ‘‘ پر بھارتی قبضہ
بدھ مت کو زوال آیا تو برہمنوں نے جزوی قبضہ کر اسے ’’مہابدھی مندر‘‘ میں تبدیل کر دیا
-
پاکستان 13 ہزار گلیشیئرز والا دنیا کا واحد ملک
یہ پاکستان اور بھارت کے ’’30 کروڑ‘‘ باشندوں کو زرعی و گھریلو مقاصد کے لیے ’’75 فیصد‘‘ پانی فراہم کرتے ہیں
-
آئرلینڈ میں تین بچوں کا باپ زیادہ پانی پینے سے مر گیا
ایک وقت میں پانچ چھ گلاس مائع ہر گز نہ پئیں، بروس لی کی بھی موت ایسے ہی واقع ہوئی تھی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی ِ اظہار پر پابندیاں
ٹرمپ حکومت کے متنازع اقدامات سے امریکی عدالتوں میں شہری حقوق کی تنظیموں اور انتظامیہ کے درمیان زبردست قانونی جنگ چھڑ گئی
-
برمنگھم، دوسرا بڑا شہر کچرے، چوہوں اور بدبو کی گرفت میں
کچرا اٹھانے والے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے سے ناراض ہیں