سید عاصم محمود
-
چیٹ جی پی ٹی نے شریف شہری کو اپنے بیٹوں کا قاتل بنا دیا
جھوٹے جواب نے ہوفمین کو خوفزدہ و پریشان کر دیا کہ اْس سمیت لڑکوں و محلے کے نام وعمریں درست تھیں
-
7 آسمان کا قرآنی نظریہ جدید سائنس سے درست ثابت
ماہرین کا کہنا ہے ایک سے زیادہ کائناتیں ساتھ ساتھ یا ایک دوسرے کے اندر ہونا بالکل ممکن ہے
-
کچرے سے نجات کا انوکھا طریقہ، مرغیاں مفت بانٹ دو
مقصد یہ کہ ہر گھر کا بیشتر نباتی کچرا مرغیاں چٹ کر جائیں، طریقہ کامیاب رہا
-
افغانستان اسلحے کی غیرقانونی تجارت کا مرکز بن چکا
بھارتی فنڈنگ سے ٹی ٹی پی، بی ایل اے منہ مانگے دام پر ہتھیار لے لیتی ہیں
-
صحابی حضرت حنظلہؓ ’’غسیل الملائکہ‘‘ کا لکھا کتبہ مل گیا
یہ الفاظ چند سال قبل ایک ترک خطاط نے علاقے میں گھومتے پھرتے ڈھونڈے تھے
-
کیا حضرت نوح ؑ کی کشتی مل گئی؟ نئے انکشافات
قران پاک کی روسے یہ کشتی’’ کوہ جودی‘‘ پر ٹھہری تھی مگر اس کا مقام نہیں بتایا گیا
-
حضرت حنظلہؓ کا لکھا کتبہ
ماہرین اثریات نے طائف میں ’’غسیل ملائکہ ‘‘ کے لکھے آٹوگراف کو تلاش کر لیا جو ایک بیش قیمت نوادر کی حیثیت رکھتا ہے
-
بھارتی یونیورسٹیوں کا سابق وی سی عمان کا جعلی ہائی کمشنر بن بیٹھا
لگڑری کار میں عمان کا جھنڈا اور دیگر نشانیاں لگوا لیں اور مختلف سرکاری ونجی تقریبات میں ہائی کمشنر بن کر جانے لگا
-
باپو کی اولاد غیرمحفوظ ، گاندھی کے پڑپوتے پر حملہ
تشار گاندھی نے تقریب میں کہا تھا آرایس ایس زہر، ختم نہ کیا تو بھارت ٹوٹ جائیگا
-
11لاکھ ’’آشاؤں‘‘سے مودی سرکار کا ظالمانہ سلوک
بھارت میں 11 لاکھ یہ ورکرز گھر گھر جا کر کروڑوں غریب بھارتیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرتی ہیں