عامر فاروق
-
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے رشتے دار کراچی میں مقیم، رابطے آج بھی برقرار
سلمان خان نے تین ماہ کراچی میں گزارے اور لائٹ ہاؤس سے جاکر خریداری بھی کی، رشتے دار کا انکشاف
-
ویڈیو: لقمہ اجل بنانے والے خونخوار جانوروں سے والہانہ محبت کرنے والا کراچی کا بے باک نوجوان
احمر نامی نوجوان نے دو شیر، لومڑی، بلی، مگر مچھ اور اعلیٰ نسل کے کتے رکھے ہوئے ہیں
-
سندھ میں 77 بلدیاتی نشستوں میں سے 31 پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
اب 42 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی
-
کراچی میں این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی
نقاب پوشوں نے دفتر پر حملہ کر کے ہنگامہ آرائی اور بیلٹ پیپر چھینے کر آگ لگا دی
-
سندھ اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی پنشن اور گریجویٹی سے متعلق نئی ترمیم منظور
سندھ سول سرونٹس ترمیمی قانون کے بعد کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم لاگو ہوگی، حکومت و ملازمین اپنا شیئر ہر ماہ جمع کرائیں گے
-
سندھ میں 16 سے زائد زبانیں بولنے رہائش پذیر ہیں ادارہ شماریات
کراچی ڈویژن سندھ کے 5 ڈویژنز میں سے سب سے بڑا کثیراللسانی ڈویژن ہے، اعداد وشمار
-
کراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے ادارہ شماریات
صوبہ سندھ میں کراچی کے 65 ہزار 932 گھروں سمیت 20 لاکھ 67 ہزار 964 گھروں میں کچن کی سہولت موجود نہیں ہے، ادارہ شماریات
-
سندھ میں آبادی میں اضافے کے اعتبار سے کراچی ڈویژن سرفہرست
صوبے کے 30 اضلاع میں ضلع شرقی نے آبادی میں اضافے کی رفتار میں تمام اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا
-
سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل
اسد عمر کی ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف
-
عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد خریدار غائب
مویشی منڈی میں اب تک تقریباً 70 ہزار گائے بیل، بکرے اور اونٹ لائے جا چکے ہیں