عامر فاروق
-
سندھ کابینہ کے الوداعی اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ اور وزیرصحت کے درمیان جھگڑا
اجلاس میں دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، نگراں وزیرصحت کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
-
مرتضیٰ وہاب بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب میئر شپ پر برقرار رہیں گے
مرتضی وہاب کو میئر شپ برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ میں یو سی چیئرمین کا الیکشن جیتنا تھا
-
ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلیے ڈیٹا فراہم کردیا
ملک بھر میں 475 شماریاتی اضلاع، 3265 چارجز، 20585 سرکلز اور 180051 بلاکس ہیں، ادارہ شماریات
-
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کیلیے ادارہ شماریات سے تفصیلات مانگ لیں
الیکشن کمیشن کا ادارہ شماریات کو خط، مردم شماری کے اعداد و شمار سمیت ڈیجیٹلائزڈ نقشوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت
-
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مرتضی وہاب کے علاوہ ڈپٹی میئر عبداللہ مراد نے بھی عہدے کا حلف اٹھایا، تقریب میں بلاول بھٹو اور گورنر سندھ کی بھی شرکت
-
میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری
میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا، ساڑھے دس بجے ہال کے دروازے بند کردیے جائیں گے۔ ضابطہ اخلاق
-
سندھ بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا
خواجہ سراؤں کو مخصوص نشستوں کے ذریعے پہلی بار نمائندگی ملے گی، جماعت اسلامی کا 86 یوسیز کے ساتھ دوسرا نمبر
-
ڈیجیٹل مردم شماری کراچی کی آبادی 1 کروڑ 87 لاکھ سے تجاوز کرگئی
کراچی کی آبادی میں 13 مئی تک 17 فیصد اضافہ ہوا ہے، اتوار کو ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا آخری روز ہے
-
کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اپریل کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
-
کراچی بلدیاتی انتخابات 229 یونین کونسلز کے نتائج جاری پیپلزپارٹی سرفہرست
پیپلزپارٹی 93 جماعت اسلامی 86 اور پی ٹی آئی 42 یوسیز میں کامیاب، فاتح امیدواروں کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان