عامر فاروق
-
فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر نثار کھوڑو کے سینیٹر بننے کے امکانات روشن
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی جانب سے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے
-
پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وقار مہدی کی کامیابی کو نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
بلدیاتی الیکشن کے لیے تین ماہ تک سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے سندھ حکومت کا جواب
الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق یکم نومبر تک جواب مانگا تھا
-
آصف زرداری روبہ صحت اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل
آصف علی زرداری کو پھیپھڑوں میں پانی بھر جانے کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ 13 روز تک زیر علاج رہے
-
عمران خان کو عالمی میڈیا نے زکوۃ اور چندہ چور ثابت کیا ہے وزیر خارجہ
ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب چکا ہے لیکن کچھ سیاستدان متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے الزامات کی سیاست کررہے ہیں، بلاول
-
آصف زرداری کی علالت علاج کیلیے بیرونِ ملک فوری منتقلی کا امکان مسترد
دبئی سے آئے ڈاکٹر کی تین رکنی ٹیم نے سابق صدر کی صحت کا جائزہ لیا اور علاج پر اطمینان کا اظہار کیا، ذرائع
-
سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 5600سے زائد امیدوار کامیاب
یونین کمیٹی اور یونین کونسل کے چیئرمین وائس چیئرمین کی 668 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
-
ضمنی انتخاب الیکشن کمیشن نے پزیزائیڈنگ افسر سے بدتمیزی پر مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا
مصطفیٰ کمال 22 جون کو صبح دس بجے الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد میں پیش ہوں، الیکشن کمیشن
-
کراچی حلقہ این اے 240 ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کامیاب
ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر 65 ووٹ کے فرق سے کامیاب ہوئے، ٹی ایل پی دوسرے نمبر پر
-
فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
سینیٹ کے انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ 2022 کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی۔