Asghar Umar
-
پانامہ لیکس سپریم کورٹ نے گیند دوبارہ سیاستدانوں کے کورٹ میں ڈال دی
سپریم کورٹ کا خط تحقیقات سے دامن بچانے کا عمدہ طریقہ ہے،سیاسی موسم گرم نظرآرہاہے
-
تھر بجلی پیداواروترسیل کا نظام چینی کمپنی کے اشتراک سے لگے گا
تھرکے بلاک I I میں حکومت سندھ اوراینگرونے اپنے وسائل سے منصوبے کاابتدائی کام مکمل کرلیا
-
تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار2 سال بعد شروع ہو جائے گی
بلاک ون کے کوئلے سے1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی، شنگھائی الیکٹرک
-
نیب کا علی نواز شاہ کی سزابڑھانے کیلیے اپیل دائر کرنیکا فیصلہ
5سال کی سزا کو 14سال تک اضافے کے لیے عدالت سے رجوع کیا جاسکتا ہے، ذرائع
-
حیدرآباد کراچی موٹر وے این ایچ اے کی عدم دلچسپی سوالیہ نشان بن گئی
اجلاس میں این ایچ اے کے نمائندوں کی عدم حاضری کے سبب اعتراضات کے تسلی بخش جوابات نہیں مل سکے ۔
-
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے 2 ماہ میں 34 ملزمان بری
پراسیکیوٹر جنرل آفس کی جانب سے ملزمان کی بریت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر ہی نہیں کی گئی
-
سندھ حکومت فوجی عدالتوں میں مقدمات کی منتقلی میں ناکام
مذکورہ مقدمات میں تمام مفرور ملزمان کو اشتہاری قر ار دیا جا چکا ہے، ذرائع
-
ایکوا ڈور میں گرفتار پاکستانی سے متعلق دستاویزات کے لئے درخواست
سندھ ہائیکورٹ نے ہوم ڈپارٹمنٹ، جیل حکام اور دیگر کو 9اپریل کیلیے نوٹس جاری کردیے
-
شاہ رخ جتوئی اور شاہ زیب کے ورثا کا صلح نامہ عدالت میں پیش
ماتحت عدالت سے صلح اور معافی نامے کی تصدیق کے بعد صلح اور معافی نامے کا بھی جائزہ لیاجائے گا، سندھ ہائیکورٹ
-
پانی کی قلت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے ماہرین
پاکستان میں دستیاب صاف پانی کا90 فیصد زراعت اور صرف10فیصد پینے کے لیے استعمال میں آتا ہے