US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اب چونکہ عام انتخابات اگلے سال ہو رہے ہیں۔ لہٰذا بی جے پی شمال مشرقی ریاستوں کے مسئلے سے روگردانی نہیں کر سکتی۔
مجھے ڈر ہے راستے میں جو رکاوٹیں ہیں ممکن ہے عمران انھیں عبور نہ کر پائیں۔
وزیراعظم مودی اپنے طور پر ایک اور واجپاتی بننے کی کوشش کررہے ہیں مگر انھیں کامیابی نہیں مل رہی۔
اویسی کی بات درست ہے کیونکہ بھارتی فوج میں مسلمانوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
منتخب لیڈروں کو اپنی مقبولیت قائم رکھنے کے لیے یہ قیمت تو ادا کرنا پڑتی ہے۔
ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے مابین طے شدہ مذاکرات کو منسوخ کرا دیا ہے۔
بے شک انھوں نے میری ستائش کی اور کہا میں نامور صحافی کلدیپ نیئر جی کی عزت کرتا ہوں۔
کشمیر کے حکومتی اتحاد سے زیادہ تر اپوزیشن لیڈروں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
آر ایس ایس خود کو ملک بھر میں پھیلا رہی ہے اور اس عمل میں دوسروں کی شناخت کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
فوجی آپریشن ناگزیر نہیں تھا اور یہ کہ بھنڈرانوالہ کے ساتھ دوسرے طریقے سے بھی نمٹا جا سکتا تھا۔