US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کا حکمران رول ماڈل ہونا چاہیے اور اسی لئے اس سے توقع بھی زیادہ ہوتی ہے۔
بدقسمتی سے صدرِ پاکستان کا مصرف اب اتنا رہ گیا ہے کہ انکی پتلون، ٹائی کی کھلی اڑا کر بات بھلے پکوڑیوں پر ختم کردی جائے
پارلیمان جس قدر فعال و مضبوط ہوگی اسی قدر ریاست توانا ہوگی اور اپنے شہریوں کے حقوق احسن طور پر ادا کرنے کے قابل رہیگی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے صرف امریکا کا نقصان نہیں ہوگا بلکہ پوری دنیا کو اس جرم کی قیمت چکانا ہوگی۔
خود کو احتساب کے لیے پیشک کرکے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی جمہوریت کے لئے ایک اچھی روایت قائم کی ہے۔
خالد احمد محض ایک بڑے شاعر و لکھاری نہیں بلکہ اس فن میں ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔
خواتین گولی ٹافی نہیں بلکہ مکمل اور باصلاحیت انسان ہیں۔ خود کوگولی ٹافی سمجھنےوالی خواتین خودکیساتھ زیادتی کر رہی ہیں۔
اے پی ایس کے بعد آپریشن شروع ہوا تو معلوم چلا کہ دہشتگردوں پرپاکستانی بمباری سےکسی قسم کا کوئی باہمی نقصان نہیں ہوتا۔
میڈیا اس انداز سے اس خبر کا ڈھول پیٹنے میں مصروف ہے گویا پاکستان میں آج سے پہلے کسی جوڑے کی طلاق ہی نہیں ہوئی۔
مارچ 1949 میں پہلی قانون ساز اسمبلی نے قرار دادِ مقاصد منظور کی جو قائد اعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کے منافی تھی۔