US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
سیاسی نظام کو چلانے کے لیے فرسٹ جنٹلمین کی بات سننا اور کان لگا کر سننا حکومتِ وقت کے لئے نا گزیر ہے۔
یہ ہر اول دستہ نظام کو منظم طریقہ سے درست کرنے کے بجائے شخصیت پرستی کے جال میں پھنسا ہے۔
کتاب ادبی محاسن پر صفحہ با صفحہ موقع محل کی مناسبت سے پُر اختصارمگر مدلل و مکمل گفت و شنید کرتی ہے۔
دہشت گردی کا بوٹا اپنے آنگن میں اپنے ہاتھوں سے سینچ کر تناور درخت بنانا ہمارا خود کا انتخاب تھا نہ کہ کسی ’را‘ کا۔
ریحام خان کی بطور سفیر تقرری کیا خان صاحب کی ڈکشنری میں ’نیپوٹزم‘ اور ’اقربا پروری‘ کے معنوں پر اب پوری نہیں اترتی؟
بانیِ پاکستان کی ذاتی اور سیاسی زندگی تو پاکستانی قوم کے لئے ایک کھلی کتاب کی طرح ہونی چاہیے۔
مسٹر شعیب! یاد رکھیں پاکستانی محبت بھی ٹوٹ کرکرتے ہیں اور جب کوئی دل سے اترجائے تو نفرت میں بھی کوئی کمی نہیں چھوڑتے۔
وں تو غلطی انسان کے خمیر میں گندھی ہے لیکن غلطی درغلطی درغلطی، غلطی نہیں نااہلی کے زمرے میں آتی ہے۔
شادی کی خوشیاں منانے والے اہلِ تبدیلی سے گزارش ہے کہ نیا پاکستان تخلیق پاچکا ہے تو ازراہ کرم مزید افراتفری گریز کیجیے۔
قوم، ریاست، افواج، سرحدیں، دشمن، سیاست، انتخابی اصلاحات، کھیل، اور ہم صرف تب تک ہیں جب تک یہ پاکستان قائم و دائم ہے۔