US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہم نے نالائیکی اور کمزوری کے سبب معاملات اس حد تک خراب کر لیے ہیں کہ جس کے منطقی نتائج اب سب کے سامنے عیاں ہیں۔
ان کو روکنا اسلئے مشکل ہے کہ روکے جانے کی صورت میں پی ٹی آئی نےاپنے پیروکاروں کو مرنے مارنے واضح احکامات دے رکھے ہیں۔
پیروکار بھی اپنے رہنما پر اس پائے کا اعتماد رکھتے ہیں کہ قادری صاحب کہہ دیں رات تو رات اور گر کہیں دن تو بس پھر دن۔
یہ بھارت کی خوش قسمتی ہے کہ کم از کم ان کے پاس ثانیہ مرزا جیسی شخصیت موجود ہے۔
بھارت میں پارلیمانی اراکین پرلاگو ہے کہ وہ اپنےحلقہ سےایک گاؤں منتخب کریں اورسال 2016 تک ایک ماڈل گاؤں کےطورپرابھاریں۔
حکومت مخالف دھرنوں اورجلسوں کواس حد تک کھینچ لیا گیا ہے کہ یہ اپنی افادیت اور رعنائیت کھو چکے ہیں یا کھوتے جا رہے ہیں۔
ایبولا کےحوالے سےعوام میں آگہی کی اشدضرورت ہےجس کی ذمہ داری جلسوں کی کوریج میں ہمہ وقت مصروف میڈیا پربھی عائد ہوتی ہے۔
معاملات خرابی کی طرف مائل ہوں تو مذہبی و فرقہ پرست عناصر افواج میں بھی شکست و ریخت کا سبب بنتے ہیں۔