US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
وزیرِاعظم پاکستان کے خستہ حال نظریات، ذہنی انتشار اور ناقص ترجیحات کی قیمت پاکستان انتہائی نقصان اٹھا کر ادا کر رہا ہے
کارکردگی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے جس پر چلنے کا ہنر پاکستان تحریکِ انصاف کے پاس نظر نہیں آتا
نئے بت تراشے جاتے ہیں، پرانے ڈھا دیے جاتے ہیں اور پپو جونیئر ادھر سے ادھر چھلانگیں لگا کر مطمئن ہوجاتا ہے
عمران خان کوآپ میگڈا سے تشبیہ دے لیں، گوئبلز سے یا ہٹلر سے، فرق نہیں پڑتا
اداروں، افراد، گروہوں اور عہدیداران کے سا منے ریاستِ پاکستان کے حقیقی مقاصد اور عوام کی حیثیت کم تر قرار پاتے رہے
دھاندلی کے الزامات عائد کرنے سے بہتر ہے کہ اجتماعی شعور پر بات کی جائے اور عوامی سیاسی نفسیات سمجھنے کی کوشش کی جائے
جب تک میدان میں تالیاں پیٹنے والے، خراجِ تحسین پیش کرتے تماش بین بھرے رہیں گے، کھیل یوں ہی چلتا رہے گا۔
پاکستانی عوام اور نظام کی واحد اُمید عدالت عظمی کا فیصلہ ہے جو وقت، خواہشات، تعصب اور ہیجان کی قید سے آزاد ہو۔
اگر معتدل بات نہیں کی جاسکتی تو دانش کا تقاضا ہے کہ دماغ پر زور اور زبان کو جنبش نہ دی جائے۔
ریاست کو جھنجھوڑنا ہوگا، حقوق کی مکمل فراہمی تک، ریاست اور شہریت کے اصول میں توازن پیدا ہونے تک۔