US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مجروح سلطان پوری نے گلوکار و اداکار سہگل سے لے کر نئی نسل کے ہیرو سلمان خان تک کی فلموں کے لیے گیت لکھے تھے۔
اس دور میں ہر موسیقارکی یہ کوشش ہوتی تھی کہ وہ مجروح سلطان پوری کا ساتھ حاصل کرلے۔
مجروح سلطان پوری کے فلمی کیریئر کا آغاز فلمساز کاردار کی فلم شاہجہاں سے ہوا، فلم کے موسیقار نوشاد تھے۔
راج گروور نے اپنی عمر کا عزیز ترین اور قیمتی حصہ فلم انڈسٹری کی نذر کیا ہے۔
میرا دل چاہ رہا ہے کہ وہ گیت بھی قارئین کی نذر کروں۔
پچھلے دنوں نیویارک میں دو اور نیوجرسی میں بھی کتابوں کی رونمائی دو تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔
اسد بھوپالی کے لکھے ہوئے کئی گیتوں کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی۔
فلم کے دیگر گیتوں کے ساتھ یہ گیت بھی عوام کے لیے بڑی دلچسپی کا باعث بنا تھا، جانی واکر جس کا نام بدرالدین تھا۔
یہ گیت گلوکار رفیق غزنوی اور اس دورکی مشہور گلوکارہ امیر بائی کرناٹکی نے گایا تھا۔
فضل احمد کریم فضلی کلکتہ، مشرقی پاکستان میں بھی ایک ادب دوست شخصیت کی حیثیت سے مشہور تھے۔